پاکستان

چینی کمپنی نے کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا

کراچی (کھوج نیوز) چینی کمپنی نے کراچی میں بسنے والے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے ، یہ کمپنی کونسی ہے ؟ اور اس کمپنی کا کام کیا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق چینی شہر ووہان میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سکھر بیراج کے گیٹس کی تبدیلی کے منصوبوں پر بات چیت کی۔ اس موقع پر مراد علی شاہ نے چینی کمپنی کو کراچی میں پانی کی فراہمی کے لییکے فور پائپ لائن بچھانے کی دعوت دی تھی جس پر چینی کمپنی کی جانب سے آمادگی ظاہر کی گئی ہے۔ وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں پانی کی فراہمی کے لیے 100 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھائی جائے گی اور یہ منصوبہ جلد مکمل کرنا چاہتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button