شوبز

گلوکار اریجیت سنگھ نے سروں کی دنیا میں واپسی لے لی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ نے پلے بیگ گلوکاری سے ریٹائرمنٹ ختم کر کے سروں کی دنیا میں واپسی کیوں لے لی؟ اس حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق اریجیت سنگھ پلے بیک گلوکاری کی دنیا میں واپس آ رہے ہیں اور ان کی یہ واپسی ایک معروف ٹیم کے ساتھ ہو رہی ہے جس کیلئے وہ پہلے بھی کئی ہٹ گانے گا چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار نے بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کی فلم ‘آوارہ پن 2 کے پہلے گانے ”یہ آوارہ پن” کے لیے فلم کے پروڈیوسر وشیش بھٹ کے ساتھ دوبارہ کام شروع کیا ہے، امل ملک اس گانے کو کمپوز کیا ہے جسے 21 جولائی کو تمام اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ریلیز کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button