شوبز
وویک اوبرائے اور کترینہ کیف کے تعلقات کا راز فاش؟ نئی بحث کا آغاز

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے اداکار وویک اوبرائے اور مشہور و معروف اداکارہ کترینہ کیف کے کونسے تعلقات کا راز فاش ہوگیا؟ اس حوالے سے شوبز حلقوں میں نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے اداکار وویک اوبرائے نے کترینہ کیف پر تنقید کرنے والوں کو کہا کہ تنقید نہیں کرنا چاہیے کیونکہ تنقید منفی چیز ہے، زندگی میں کرنے کیلئے بہت مثبت کام ہیں، منفی کام کے پیچھے کیوں پڑے ہوں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ ماں بننے کے بعد وزن میں اضافہ ایک فطری عمل ہے اور اداکارہ جب فلموں میں واپسی کریں گی تو دوبارہ خود کو فٹ کرلیں گی۔



