سوشل ایشوز

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی، نئے اعدادو شمار سامنے آگئے

کراچی (کھوج نیوز) ملک بھر میں ہونے کی قیمت حیران کن کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے نئے اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز نے بتایا ہے کہ فی تولہ سونے کا بھاؤ 3700 روپے کم ہوکر 4لاکھ58ہزار236 روپے ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3172 روپے کم ہوکر 3لاکھ 92ہزار863 روپے ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button