انٹرنیشنل

ایران، امریکا جنگ، گورنر کیلیفورنیا نے ٹرمپ سے بڑا مطالبہ کردیا

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی جنگ پر ردعمل دیتے ہوئے گورنر کیلیفورنیا گیون نیوسم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بڑا مطالبہ کردیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے کہا کہ امریکا میں اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں، گیس کی بڑھتی قیمتیں بھی ٹرمپ کے اقدامات کا نتیجہ ہیں۔ اس کے علاوہ گورنر گیون نیوسم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بے مقصدایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button