نگرنگرسے

پولیس کی کارروائی، مردان سے اغواء کیے جانیوالے 2بچے بازیاب

مردان (کھوج نیوز) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مردان سے اغواء کیے جانے والے 2بچوں کو بازیاب کروا لیا ہے، پولیس نے ان بچوں کو کیسے بازیاب کروایا؟ تمام تفصیل آگئی۔

تفصیلات کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز مردان سے اغوا کیے جانے والے 2 بچوں کے بازیاب ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمان بچوں کو چارسدہ روڈ پر چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے گزشتہ روز شیخ ملتون میں خاتون سمیت 3افراد کو قتل کیا تھا اور ملزمان مقتولین کے 2 بچے اور گاڑی بھی ساتھ لے گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button