انٹرنیشنل

بحری جہاز پر حملہ کس نے کیا؟ فرانسیسی شپنگ کمپنی نے سچائی بتا دی

فرانس (مانیٹرنگ ڈیسک) آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے بحری جہاز پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے فرانسیسی شپنگ کمپنی نے حملہ آوروں کا بتا کر دنیا بھر میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق فرانسیسی شپنگ کمپنی کا کہنا ہے کہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جس میں عملے کے کئی افراد زخمی ہوئے اور جہازکو بھی نقصان پہنچا۔ میڈیا کے مطابق زخمی عملے کو جہاز سے نکال لیا گیا جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔فرانسیسی شپنگ کمپنی کے مطابق صورتحال پرگہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور عملے کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button