انٹرنیشنل

ایران کیساتھ امن کی کوششیں، ترک صدر نے ٹرمپ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے ساتھ امن کی کوشش کے حوالے سے ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق انقرہ میں نیٹو اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردوان کا کہنا تھا کہ یورپی اتحادی ممالک کو نیٹو دفاع میں زیادہ ذمہ داری اٹھانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ امن کی کوششوں کے لیے صدر ٹرمپ کا پرعزم مؤقف متاثرکن ہے جبکہ ایران جنگ کیدوران اضافی فضائی دفاعی تعاو ن کیلئے امریکا ،اسپین،جرمنی ،اٹلی کے شکرگزار ہیں۔ ترک صدر نے مزید کہا کہ ہمیں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button