سوشل ایشوز

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا یا کمی؟ اعدادو شمار آگئے

کراچی (کھوج نیوز) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا یا کمی؟ اس حوالے سے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن نے تمام اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 34 ہزار 936 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 143 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 72 ہزار 887 روپے ہوگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button