سوشل ایشوز

ملک بھر میں سونا آج پھر مزید مہنگا

کراچی(کھوج نیوز) ملک بھر میں سونا آج پھر مزید مہنگا ہوگیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ اس حوالے سے آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتادیا۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت 2400روپے کے اضافے کے بعد 4لاکھ 59ہزار 736روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 1ہزار 2058روپے بڑھ کر 3لاکھ 94ہزار 149روپے ہو گیا۔ اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24ڈالرز اضافے سے 4ہزار 373ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button