کھیل

آئی سی سی رینکنگ، پاکستانی بیٹسمینوں کی چھٹی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہفتہ وار کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی ہے اس رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کے تمام بیٹسمینوں کی کارکردگی سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کا پہلا نمبربرقرار ہے، اس کے علاوہ سری لنکا کے کمیندو مینڈس دو درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبرپربراجمان ہیں۔ ٹاپ ٹین ٹیسٹ بیٹرز میں پاکستان کا کوئی بیٹر شامل نہیں ہے۔ ویسٹ انڈیز کے جسٹن گریوز 14درجے ترقی کے بعد49ویں نمبرپرآگئے ہیں جب کہ ویسٹ انڈیزکے شائے ہوپ 6درجے ترقی کے بعد 51نمبر پر موجود ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button