کھیل

محمد عامر کا دی ہنڈریڈ لیگ سے معاہدہ، کس ٹیم میں کھیلیں گے؟ پتا چل گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر محمد عامر نے دی ہنڈ ریڈ لیگ سے معاہدہ کر لیا ہے ، اس لیگ میں وہ کسی ٹیم کا حصہ بنیں گے؟ تمام تفصیل سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر محمد عامر کا دی ہنڈریڈ لیگ 2026 کے لئے ٹرینٹ راکٹس کیساتھ معاہدہ ہوا جہاں انہیں آسٹریلوی فاسٹ بولر ڈیوڈ پین کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ برطانوی پاسپورٹ ملنے کے بعد محمد عامر دی ہنڈریڈ میں اوورسیز نہیں بلکہ ڈومیسٹک کھلاڑی کے طور پر کھیلیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button