نگرنگرسے

سندھ حکومت نے بھی عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

سندھ (کھوج نیوز) سندھ حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا، اس عید پر کتنی چھٹیاں دی گئی؟ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور تمام تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں سرکاری طور پر عید کی 4 تعطیلات ہوں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر 26مئی سے 29مئی تک تعطیلات ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button