آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر کی پوسٹمارٹم رپورٹ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) معروف بھارتی آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی جس میں ان کی موت کی وجہ بھی معلوم ہوگئی ہے اس وجہ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق گوا میڈیکل کالج اینڈ اسپتال کے ایک سینئر ڈاکٹر نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق نانا پاٹیکر کی موت دل کی شریان میں خون کا لوتھڑا پھنسنے کے باعث ہوئی جس کی وجہ سے دل کو خون کی فراہمی متاثر ہوئی۔ ڈاکٹروں کے مطابق اداکار کی دیکھ بھال کرنے والے شخص نے طبیعت خراب ہونے پر ایمبولینس طلب کی تھی جس کے بعد ایمبولینس ان کی رہائش گاہ بھیجی گئی۔ ڈاکٹرز نے نانا پاٹیکر کو 45 منٹ تک سی پی آر بھی دیا تاہم انہیں بچایا نہ جاسکا اور صبح 5 بج کر 10 منٹ پر مردہ قرار دے دیا گیا۔ نانا پاٹیکر کے بیٹے ملہار والد کی میت لینے گوا پہنچے، میت پہلے پونے لے جائی گئی جس کے بعد اسے ڈونجے گاں میں واقع ان کے فارم ہاس منتقل کیا گیا، جہاں سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئیں۔



