انٹرنیشنل

وینزویلا میں زلزلہ، ایران کی جانب سے کئی ٹن امدادی سامان بھیج دیا گیا

ایران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے حالیہ تباہ کن زلزلے کے بعد وینزویلا کو کئی ٹن امدادی سامان بھیج دیاگیا اور ایران نے وینزویلا کے ساتھ اظہار یکجہتی کا پیغام بھی دے دیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق وینزویلا کے حکام نے امداد بھیجنے پر ایرانی حکام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور دوستی ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہوتی جارہی ہے۔ یاد رہے کہ وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے، خبر رساں ایجنسی کے مطابق وینزویلا میں 2 ہفتے قبل آنے والے 2 طاقتور زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 889 ہوگئی ہے جبکہ تقریبا 17 ہزار افراد زخمی اور 18 ہزار کے قریب بے گھر ہو چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button