شوبز

نورا فتیحی کو کترینہ کیف جیسا بننا مہنگا پڑ گیا ؟ شوبز حلقے بھی چونک کر رہ گئے

انہیں کام کرنے مواقع ہمیشہ آخری منٹ میں ملے اور ان کی اچھی تیاری کی وجہ سے انہیں کام میں کوئی دقت پیش نہیں آئی: نورا فتیحی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی معروف اداکارہ نورا فتیحی کو کترینہ کیف جیسا بننا مہنگا پڑ گیا مگر کیسے؟ شوبز حلقوں میں کھلبلی مچا دینے والی خبر منظر عام پر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نورا فتیحی نے بتایا کہ انہیں کام کرنے مواقع ہمیشہ آخری منٹ میں ملے اور ان کی اچھی تیاری کی وجہ سے انہیں کام میں کوئی دقت پیش نہیں آئی۔ نورا فتیحی کا کہنا تھا کہ انہوں نے جلد اپنی ہندی کو بھی بہتر کرلیا اور وہ ساتھی لڑکیوں کی طرح نہ بوائے فرینڈ بناتی اور نہ ہی پارٹیوں میں جاتی تھیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ بالی وڈ کی متعدد فلموں میں اپنی اداکاری اور رقص کے جوہر دکھا چکی ہیں اور اب انہیں ایک میگا اسٹار سمجھا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button