سوشل ایشوز

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا یا کمی؟ اعدادو شمار آگئے

کراچی (کھوج نیوز) سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا یا کمی؟ اس حوالے سے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے اعدادو شمار جاری کر کے سب کو حیران و دنگ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ فی تولہ سونے کی قیمت 4700 روپے بڑھ کر 429236 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 4029روپے بڑھ کر 368000روپے ہوگئی ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 47 ڈالر بڑھ کر 4068 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button