سوشل ایشوز

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی، نئے اعدادو شمار سامنے آگئے

کراچی (کھوج نیوز) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی دیکھنے میں آئی ہے اب اس کی نئی قیمت کیا ہو گئی ہے؟ اس حوالے سے اعدادو شمار سامنے آگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ فی تولہ سونے کی قیمت میں 3500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 83 ہزار 36 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ3001 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 14 ہزار 125 روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button